الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
286. إذا أحدث أحدكم في صلاته فليأخذ بأنفه ثم لينصرف
جب تم میں سے کسی کا نماز کے دوران وضو ....
حدیث نمبر: 286
«إذا أحدث أحدكم في صلاته فليأخذ بأنفه ثم لينصرف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کا نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو وہ اپنی ناک پکڑ لے اور پھر (نماز چھوڑ کر وضو کے لیے) چلا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 286]
”جب تم میں سے کسی کا نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو وہ اپنی ناک پکڑ لے اور پھر (نماز چھوڑ کر وضو کے لیے) چلا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 286]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ ك حب هق] عن عائشة. المشكاة 1007.»
قال الشيخ الألباني: صحيح