الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
287. إذا أحسن أحدكم إسلامه فكل حسنة يعملها يكتب له عشرة ....
جب تم میں سے کوئی اپنے اسلام کو عمدہ بنا ....
حدیث نمبر: 287
«إذا أحسن أحدكم إسلامه فكل حسنة يعملها يكتب له عشرة أمثالها إلى سبعمائة ضعف, وكل سيئة يعملها يكتب له مثلها حتى يلقى الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے، تو وہ جو بھی نیکی کرتا ہے اس کے لیے اس کی مثل دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک بڑھا کر لکھی جاتی ہے، اور وہ جو بھی برائی کرتا ہے اس کے لیے بس اسی کے برابر لکھی جاتی ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ سے جا ملے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 287]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح