🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

309. إذا أراد الله بقوم عذابا أصاب العذاب من كان فيهم ....
جب اللہ تعالیٰ کسی قوم پر عذاب کا ارادہ فرماتا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 309
«إذا أراد الله بقوم عذابا أصاب العذاب من كان فيهم ثم بعثوا على أعمالهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی قوم پر عذاب کا ارادہ فرماتا ہے تو ان میں موجود تمام لوگوں کو عذاب اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے، پھر (قیامت کے دن) وہ اپنے اپنے اعمال کے مطابق اٹھائے جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 309]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1949.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں