الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
310. إذا أراد الله خلق شيء لم يمنعه شيء
جب اللہ تعالیٰ کسی چیز کو پیدا کرنے کا ارادہ ....
حدیث نمبر: 310
«إذا أراد الله خلق شيء لم يمنعه شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی چیز کو پیدا کرنے کا ارادہ فرما لے تو اسے کوئی چیز نہیں روک سکتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 310]
”جب اللہ تعالیٰ کسی چیز کو پیدا کرنے کا ارادہ فرما لے تو اسے کوئی چیز نہیں روک سکتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 310]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح