🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

313. إذا أرسلت كلابك المعلمة وذكرت اسم الله فكل مما أمسكن ....
جب تم اپنے سدھائے ہوئے شکاری کتوں کو چھوڑو اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 313
«إذا أرسلت كلابك المعلمة وذكرت اسم الله فكل مما أمسكن عليك وإن قتلن إلا أن يأكل الكلب فإني أخاف أن يكون إنما أمسكه على نفسه, وإن خالطها كلاب من غيرها فلا تأكل فإنك لا تدري أيها قتل, وإن رميت الصيد فوجدته بعد يوم أو يومين ليس به إلا أثر سهمك فكل, وإن وقع في الماء فلا تأكل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم اپنے سدھائے ہوئے شکاری کتوں کو چھوڑو اور (چھوڑتے وقت) اللہ کا نام لو، تو جو وہ تمہارے لیے پکڑ کر رکھیں اسے کھا لو، خواہ وہ اسے مار ہی کیوں نہ ڈالیں، سوائے اس صورت کے کہ کتا اس میں سے کچھ کھا لے، کیونکہ مجھے اندیشہ ہے کہ اس نے اسے اپنے لیے پکڑا ہوگا۔ اور اگر تمہارے کتوں کے ساتھ کوئی اور کتے بھی شامل ہو جائیں تو مت کھاؤ، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ کس کتے نے اسے مارا ہے۔ اور اگر تم شکار پر تیر پھینکو اور ایک یا دو دن بعد اسے اس حالت میں پاؤ کہ اس پر صرف تمہارے تیر کا نشان ہو تو اسے کھا لو، اور اگر وہ پانی میں گر جائے تو اسے مت کھاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 313]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق 4] عن عدي بن حاتم. الإرواء 2551.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں