الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
314. إذا أرسلت كلبك المعلم فقتل فكل, وإذا أكل فلا تأكل ....
جب تم اپنا سدھایا ہوا کتا چھوڑو اور وہ (شکار ....
حدیث نمبر: 314
"إذا أرسلت كلبك المعلم فقتل فكل, وإذا أكل فلا تأكل فإنما أمسك على نفسه, وإن وجدت معه كلبا آخر فلا تأكل فإنما سميت على كلبك ولم تسم على كلب آخر"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم اپنا سدھایا ہوا کتا چھوڑو اور وہ (شکار کو) مار ڈالے تو اسے کھا لو، اور اگر وہ اس میں سے کچھ کھا لے تو مت کھاؤ کیونکہ پھر اس نے اسے اپنے لیے پکڑا ہے۔ اور اگر تم اس کے ساتھ کوئی اور کتا پاؤ تو مت کھاؤ، کیونکہ تم نے اپنے کتے پر (اللہ کا نام) پڑھا تھا کسی اور کتے پر نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 314]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن عدي بن حاتم. الإرواء 2551 - 2554.»
قال الشيخ الألباني: صحيح