🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

315. إذا أرسلت كلبك المكلب وذكرت وسميت فكل ما أمسك عليك ....
جب تم اپنا سدھایا ہوا شکاری کتا چھوڑو اور اللہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 315
«إذا أرسلت كلبك المكلب وذكرت وسميت فكل ما أمسك عليك كلبك المكلب وإن قتل, وإن أرسلت كلبك الذي ليس بمكلب وأدركت ذكاته فكل وكل ما رد عليك سهمك وإن قتل وسم الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم اپنا سدھایا ہوا شکاری کتا چھوڑو اور اللہ کا ذکر کرو اور اس کا نام لو، تو جو تمہارا سدھایا ہوا کتا تمہارے لیے پکڑ کر رکھے اسے کھا لو خواہ وہ اسے مار ہی ڈالے، اور اگر تم اپنا وہ کتا چھوڑو جو سدھایا ہوا نہ ہو اور تم اس (شکار) کو زندہ پا کر ذبح کر لو تو اسے کھا لو، اور جو تمہارا تیر تمہارے لیے لائے اسے کھا لو خواہ وہ مار ڈالے، بشرطیکہ تم نے (تیر چلاتے وقت) اللہ کا نام لیا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 315]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 3] عن أبي ثعلبة. مختصر مسلم 1241.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں