الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
344. إذا اشتكى العبد المسلم قال الله تعالى للذين يكتبون: اكتبوا ....
جب کوئی مسلمان بندہ بیمار پڑ جاتا ہے تو اللہ ....
حدیث نمبر: 343
«إذا اشتكى العبد المسلم قال الله تعالى للذين يكتبون: اكتبوا له أفضل ما كان يعمل إذا كان طلقا حتى أطلقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی مسلمان بندہ بیمار پڑ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اعمال لکھنے والے فرشتوں سے فرماتا ہے: اس کے لیے وہ بہترین اعمال لکھتے رہو جو یہ تندرستی کی حالت میں کیا کرتا تھا، یہاں تک کہ میں اسے (اس بیماری سے) شفایاب کر دوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 343]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل] عن ابن عمرو2. الصحيحة 1231: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح