الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
345. إذا اشتكى المؤمن أخلصه من الذنوب كما يخلص الكير خبث ....
جب مومن بیمار پڑتا ہے تو (وہ بیماری) اسے گناہوں ....
حدیث نمبر: 344
«إذا اشتكى المؤمن أخلصه من الذنوب كما يخلص الكير خبث الحديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب مومن بیمار پڑتا ہے تو (وہ بیماری) اسے گناہوں سے اس طرح خالص (پاک) کر دیتی ہے جس طرح بھٹی لوہے کے زنگ کو دور کر کے اسے خالص کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 344]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد حب طس] عن عائشة. الصحيحة 1257.»
قال الشيخ الألباني: صحيح