الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
352. إذا أصبح ابن آدم فإن الأعضاء كلها تكفر اللسان فتقول: ....
جب ابن آدم صبح کرتا ہے تو اس کے جسم ....
حدیث نمبر: 351
" إذا أصبح ابن آدم فإن الأعضاء كلها تكفر اللسان فتقول: اتق الله فينا فإنما نحن بك فإن استقمت استقمنا وإن
اعوججت اعوججنا"
اعوججت اعوججنا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب ابن آدم صبح کرتا ہے تو اس کے جسم کے تمام اعضاء زبان کے سامنے جھکتے ہیں اور کہتے ہیں: ہمارے معاملے میں اللہ سے ڈر، کیونکہ ہمارا وجود تیرے ساتھ ہی جڑا ہوا ہے، اگر تو سیدھی رہے گی تو ہم بھی سیدھے رہیں گے، اور اگر تو ٹیڑھی ہو جائے گی تو ہم بھی ٹیڑھے ہو جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 351]

تخریج الحدیث: «(حسن) . ت ابن خزيمة هب عن أبي سعيد. المشكاة 4838، رياض الصالحين 1529.»
قال الشيخ الألباني: حسن