الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
353. إذا أصبح أحدكم فليقل: أصبحنا وأصبح الملك لله رب العالمين ....
جب تم میں سے کوئی صبح کرے تو اسے چاہیے ....
حدیث نمبر: 352
«إذا أصبح أحدكم فليقل: أصبحنا وأصبح الملك لله رب العالمين اللهم إني أسألك خير هذا اليوم فتحه ونصره ونوره وبركته وهداه وأعوذ بك من شر ما فيه وشر ما قبله وشر ما بعده ثم إذا أمسى فليقل مثل ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی صبح کرے تو اسے چاہیے کہ کہے: «أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا الْيَوْمِ فَتْحَهُ وَنَصْرَهُ وَنُورَهُ وَبَرَكَتَهُ وَهُدَاهُ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهِ وَشَرِّ مَا قَبْلَهُ وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ» (ہم نے صبح کی اور تمام جہانوں کے رب اللہ کی بادشاہت نے صبح کی، اے اللہ! میں تجھ سے اس دن کی بھلائی، اس کی فتح، اس کی مدد، اس کے نور، اس کی برکت اور اس کی ہدایت کا سوال کرتا ہوں، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس برائی سے جو اس میں ہے اور اس برائی سے جو اس سے پہلے ہے اور اس برائی سے جو اس کے بعد ہے)۔ پھر جب شام کرے تو اسی طرح کے کلمات کہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 352]

تخریج الحدیث: «حسن. د عن أبي مالك الأشعري. المشكاة 2412.»
قال الشيخ الألباني: حسن