🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

361. إذا أفاد أحدكم امرأة أو خادما أو دابة فليأخذ بناصيتها ....
جب تم میں سے کسی کو کوئی عورت (بطور بیوی) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 360
«إذا أفاد أحدكم امرأة أو خادما أو دابة فليأخذ بناصيتها وليدع بالبركة وليقل: اللهم إني أسألك من خيرها وخير ما جبلت عليه وأعوذ بك من شرها وشر ما جبلت عليه وإن كان بعيرا فليأخذ بذروة سنامه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو کوئی عورت (بطور بیوی) یا خادم یا سواری کا جانور حاصل ہو تو وہ اس کی پیشانی کے بال پکڑے اور برکت کی دعا کرے اور یہ کہے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ» (اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی اور اس خصلت کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس پر اسے پیدا کیا گیا ہے، اور اس کی برائی اور اس خصلت کی برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس پر اسے پیدا کیا گیا ہے)۔ اور اگر وہ اونٹ ہو تو اس کے کوہان کی چوٹی پکڑے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 360]
تخریج الحدیث: «(حسن) . ك هق عن ابن عمرو. آداب الزفاف 19.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں