الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
362. إذا أفضى أحدكم بيده إلى فرجه فليتوضأ
جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اپنی شرمگاہ تک ....
حدیث نمبر: 361
«إذا أفضى أحدكم بيده إلى فرجه فليتوضأ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اپنی شرمگاہ تک لے جائے (اور چھو لے) تو اسے چاہیے کہ وضو کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 361]
”جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اپنی شرمگاہ تک لے جائے (اور چھو لے) تو اسے چاہیے کہ وضو کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 361]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن بسرة بنت صفوان. الصحيحة *1235: ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح