الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
363. إذا أفضى أحدكم بيده إلى فرجه وليس بينه وبينها حجاب ....
جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اپنی شرمگاہ تک ....
حدیث نمبر: 362
«إذا أفضى أحدكم بيده إلى فرجه وليس بينه وبينها حجاب ولا ستر فقد وجب عليه الوضوء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اپنی شرمگاہ تک لے جائے اور اس کے ہاتھ اور شرمگاہ کے درمیان کوئی پردہ یا کپڑا حائل نہ ہو تو یقیناً اس پر وضو واجب ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 362]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الشافعي حب قط ك هق] عن أبي هريرة. الصحيحة 1235.»
قال الشيخ الألباني: صحيح