🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

364. إذا أفطر أحدكم فليفطر على تمر فإنه بركة فإن لم ....
جب تم میں سے کوئی روزہ افطار کرے تو کھجور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 363
"إذا أفطر أحدكم فليفطر على تمر فإنه بركة فإن لم يجد تمرا فليفطر على الماء فإنه طهور"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی روزہ افطار کرے تو کھجور سے افطار کرے کیونکہ یہ سراسر برکت ہے، پس اگر اسے کھجور نہ ملے تو پانی سے افطار کر لے کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 363]
تخریج الحدیث: «ضعيف1. حم 4 ابن خزيمة حب عن سلمان بن عامر الضبي. المشكاة 1990، الروض 122.»
قال الشيخ الألباني: ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں