الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
391. إذا أمذى أحدكم ولم يمسها فليغسل ذكره وأنثييه ثم ليتوضأ ....
جب تم میں سے کسی کو مذی نکل آئے اور ....
حدیث نمبر: 390
«إذا أمذى أحدكم ولم يمسها فليغسل ذكره وأنثييه ثم ليتوضأ وليصل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو مذی نکل آئے اور اس نے (عورت کو) چھوا نہ ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی شرمگاہ اور دونوں خصیوں کو دھو لے، پھر وضو کرے اور نماز پڑھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 390]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عب طب] عن المقداد بن الأسود. صحيح السنن 201 و 202: حم، د، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح