الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
392. إذا أم أحدكم الناس فليخفف فإن فيهم الصغير والكبير والضعيف ....
جب تم میں سے کوئی شخص لوگوں کی امامت کرے ....
حدیث نمبر: 391
«إذا أم أحدكم الناس فليخفف فإن فيهم الصغير والكبير والضعيف والمريض وذا الحاجة وإذا صلى لنفسه فليطول ما شاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص لوگوں کی امامت کرے تو اسے چاہیے کہ وہ نماز ہلکی (مختصر) پڑھائے، کیونکہ ان (مقتدیوں) میں چھوٹے، بڑے، کمزور، بیمار اور حاجت مند سبھی طرح کے لوگ ہوتے ہیں، اور جب وہ تنہا اپنی نماز پڑھے تو جتنی چاہے طویل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 391]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح