الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
418. إذا بلغ الماء قلتين لم ينجسه شيء
جب پانی دو قلہ کی مقدار کو پہنچ جائے تو ....
حدیث نمبر: 417
«إذا بلغ الماء قلتين لم ينجسه شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب پانی دو قلہ کی مقدار کو پہنچ جائے تو اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کر سکتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 417]
”جب پانی دو قلہ کی مقدار کو پہنچ جائے تو اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کر سکتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 417]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن ابن عمر. صحيح أبي داود 57.»
قال الشيخ الألباني: صحيح