🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

419. إذا بلغ أولادكم سبع سنين ففرقوا بين فرشهم وإذا بلغوا ....
جب تمہاری اولاد سات سال کی ہو جائے تو ان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 418
«إذا بلغ أولادكم سبع سنين ففرقوا بين فرشهم وإذا بلغوا عشر سنين فاضربوهم على الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تمہاری اولاد سات سال کی ہو جائے تو ان کے بستر الگ کر دو اور جب وہ دس سال کے ہو جائیں تو انہیں نماز (نہ پڑھنے) پر مارو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 418]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [قط ك] عن سبرة بن معبد. صحيح أبي داود 508.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں