الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
425. إذا تبعتم الجنازة فلا تجلسوا حتى توضع
جب تم کسی جنازے کے ساتھ جاؤ تو اس وقت ....
حدیث نمبر: 424
«إذا تبعتم الجنازة فلا تجلسوا حتى توضع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم کسی جنازے کے ساتھ جاؤ تو اس وقت تک مت بیٹھو یہاں تک کہ اسے (زمین پر) رکھ دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 424]
”جب تم کسی جنازے کے ساتھ جاؤ تو اس وقت تک مت بیٹھو یہاں تک کہ اسے (زمین پر) رکھ دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 424]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي سعيد. م عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح