الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
426. إذا تثاءب أحدكم فليرده ما استطاع فإن أحدكم إذا قال: ....
جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو وہ ....
حدیث نمبر: 425
«إذا تثاءب أحدكم فليرده ما استطاع فإن أحدكم إذا قال: ها ضحك منه الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو وہ اسے جہاں تک ہو سکے روکے، کیونکہ جب تم میں سے کوئی (جمائی لیتے ہوئے آواز نکال کر) 'ہا' کہتا ہے تو شیطان اس پر ہنستا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 425]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة. خ عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح