الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
430. إذا تزوج البكر على الثيب أقام عندها سبعا وإذا تزوج ....
جب کوئی شخص کسی شوہر دیدہ (شادی شدہ) عورت کے ....
حدیث نمبر: 429
«إذا تزوج البكر على الثيب أقام عندها سبعا وإذا تزوج الثيب على البكر أقام عندها ثلاثا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص کسی شوہر دیدہ (شادی شدہ) عورت کے ہوتے ہوئے کسی کنواری لڑکی سے نکاح کرے تو وہ اس کے پاس سات دن قیام کرے، اور جب کسی کنواری لڑکی کی موجودگی میں کسی شوہر دیدہ عورت سے نکاح کرے تو اس کے پاس تین دن قیام کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 429]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هق] عن أنس. مختصر مسلم 840 الصحيحة 1271: أبو عوانة، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح