🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

431. إذا تزوج العبد فقد استكمل نصف الدين فليتق الله في ....
جب کوئی بندہ نکاح کر لیتا ہے تو اس نے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 430
"إذا تزوج العبد فقد استكمل نصف الدين فليتق
الله في النصف الباقي"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی بندہ نکاح کر لیتا ہے تو اس نے اپنا آدھا دین مکمل کر لیا، پس اسے چاہیے کہ وہ باقی آدھے حصے کے بارے میں اللہ سے ڈرے (تقویٰ اختیار کرے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 430]
تخریج الحدیث: «حسن. هب عن أنس. الصحيحة 625.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں