🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

549. إذا رأى أحدكم الرؤيا الحسنة فليفسرها وليخبر بها وإذا رأى ....
جب تم میں سے کوئی شخص اچھا خواب دیکھے تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 548
«إذا رأى أحدكم الرؤيا الحسنة فليفسرها وليخبر بها وإذا رأى الرؤيا القبيحة فلا يفسرها ولا يخبر بها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اچھا خواب دیکھے تو اسے چاہیے کہ اس کی (اچھی) تعبیر نکالے اور اسے (دوسروں کو) بتائے، اور جب وہ کوئی برا خواب دیکھے تو نہ اس کی تعبیر نکالے اور نہ ہی کسی کو اس کے بارے میں بتائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 548]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي هريرة1. الصحيحة 1340: ابن عبد البر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں