🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

550. إذا رأى أحدكم الرؤيا يحبها فإنما هي من الله فليحمد ....
جب تم میں سے کوئی شخص ایسا خواب دیکھے جسے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 549
«إذا رأى أحدكم الرؤيا يحبها فإنما هي من الله فليحمد الله عليها وليحدث بها وإذا رأى غير ذلك مما يكره فإنما هي من الشيطان فليستعذ بالله ولا يذكرها لأحد فإنها لا تضره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص ایسا خواب دیکھے جسے وہ پسند کرتا ہو، تو وہ یقیناً اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے، اسے چاہیے کہ اس پر اللہ کی حمد بیان کرے اور اسے (دوسروں سے) بیان کرے۔ اور جب وہ اس کے برعکس کوئی ایسا خواب دیکھے جسے وہ ناپسند کرتا ہو، تو وہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ اللہ کی پناہ مانگے اور کسی سے اس کا ذکر نہ کرے، تو وہ خواب اسے ہرگز کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 549]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ت] عن أبي سعيد. تخريج الترغيب 2/262.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں