الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
589. إذا سافرتما فأذنا وأقيما وليؤمكما أكبركما
جب تم دونوں سفر پر نکلو تو (نماز کا وقت ....
حدیث نمبر: 588
«إذا سافرتما فأذنا وأقيما وليؤمكما أكبركما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم دونوں سفر پر نکلو تو (نماز کا وقت آنے پر) اذان دو اور اقامت کہو، اور تم میں سے جو عمر میں بڑا ہو وہ تمہاری امامت کرائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 588]
”جب تم دونوں سفر پر نکلو تو (نماز کا وقت آنے پر) اذان دو اور اقامت کہو، اور تم میں سے جو عمر میں بڑا ہو وہ تمہاری امامت کرائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 588]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ن حب] عن مالك بن الحويرث. الإرواء 215.»
قال الشيخ الألباني: صحيح