🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

590. إذا سافرتم في الخصب فأعطوا الإبل حظها من الأرض وإذا ....
جب تم ہریالی و خوشحالی کے ایام میں سفر کرو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 589
«إذا سافرتم في الخصب فأعطوا الإبل حظها من الأرض وإذا سافرتم في السنة فأسرعوا عليها السير وإذا عرستم بالليل فاجتنبوا الطريق فإنها طرق الدواب ومأوى الهوام بالليل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم ہریالی و خوشحالی کے ایام میں سفر کرو تو اونٹوں کو (چرنے کے لیے) زمین سے ان کا حصہ دو، اور جب تم قحط سالی میں سفر کرو تو ان پر تیزی سے سفر طے کرو، اور جب تم رات کے آخری پہر پڑاؤ ڈالو تو راستے سے بچ کر (ایک طرف) آرام کرو، کیونکہ یہ عام گزرگاہیں رات کے وقت درندوں کے راستے اور حشرات الارض (کیڑے مکوڑوں) کے ٹھکانے ہوتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 589]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ت] عن أبي هريرة. الصحيحة 1357 الطحاوي، حب، هق، مختصر مسلم 1116.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں