الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
659. إذا صلى أحدكم في رحله ثم أدرك الإمام ولم يصل ....
جب تم میں سے کوئی شخص اپنی قیام گاہ میں ....
حدیث نمبر: 657
«إذا صلى أحدكم في رحله ثم أدرك الإمام ولم يصل فليصل معه فإنها له نافلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنی قیام گاہ میں نماز پڑھ لے اور پھر امام کو پائے جبکہ اس (امام) نے ابھی نماز نہ پڑھی ہو، تو وہ اس کے ساتھ نماز پڑھ لے، کیونکہ یہ اس کے لیے نفل ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 657]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ك هق] عن يزيد بن الأسود. صحيح أبي داود 590، الإرواء 534.»
قال الشيخ الألباني: صحيح