🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

660. إذا صلى أحدكم للناس فليخفف فإن فيهم الضعيف والسقيم والكبير ....
جب تم میں سے کوئی شخص لوگوں کو نماز پڑھائے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 658
«إذا صلى أحدكم للناس فليخفف فإن فيهم الضعيف والسقيم والكبير وإذا صلى أحدكم لنفسه فليطول ما شاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص لوگوں کو نماز پڑھائے تو اسے چاہیے کہ وہ ہلکی (مختصر) پڑھائے، کیونکہ ان میں کمزور، بیمار اور بوڑھے لوگ بھی ہوتے ہیں، اور جب تم میں سے کوئی شخص اکیلے نماز پڑھے تو جتنا چاہے لمبا کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 658]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق د ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 759، 760، الإرواء 512، رياض الصالحين 233.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں