🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

685. إذا عطس أحدكم فحمد الله فشمتوه وإذا لم يحمد الله ....
جب تم میں سے کوئی شخص چھینکے اور اللہ کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 683
«إذا عطس أحدكم فحمد الله فشمتوه وإذا لم يحمد الله فلا تشمتوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص چھینکے اور اللہ کی حمد بیان کرے (یعنی الحمد للہ کہے)، تو تم اس کا جواب دو (یرحمک اللہ کہو)، اور اگر وہ اللہ کی حمد بیان نہ کرے تو تم بھی اسے جواب نہ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 683]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خد م] عن أبي موسى. رياض الصالحين 885.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں