الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
686. إذا عطس أحدكم فليشمته جليسه فإن زاد على ثلاث فهو ....
جب تم میں سے کوئی چھینکے تو اس کے پاس ....
حدیث نمبر: 684
«إذا عطس أحدكم فليشمته جليسه فإن زاد على ثلاث فهو مزكوم ولا يشمت بعد ثلاث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی چھینکے تو اس کے پاس بیٹھنے والے کو چاہیے کہ وہ اس کا جواب دے، پس اگر وہ تین بار سے زیادہ چھینکے تو اسے زکام ہے، لہٰذا تین بار کے بعد اس کا جواب نہیں دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 684]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] 1 عن أبي هريرة. الصحيحة 1330.»
قال الشيخ الألباني: صحيح