🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

687. إذا عطس أحدكم فليضع كفيه على وجهه وليخفض صوته
جب تم میں سے کوئی چھینکے تو اسے چاہیے کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 685
«إذا عطس أحدكم فليضع كفيه على وجهه وليخفض صوته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی چھینکے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی دونوں ہتھیلیاں (یا کپڑا) اپنے چہرے پر رکھ لے اور اپنی آواز کو پست کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 685]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك هب] عن أبي هريرة. المشكاة 4738.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں