الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
864. اذهبوا إلى صاحبكم فأخبروه أن ربي قد قتل ربه الليلة ....
تم جاؤ اور اپنے ساتھی (گورنرِ یمن باذان) کو بتا ....
حدیث نمبر: 862
«اذهبوا إلى صاحبكم فأخبروه أن ربي قد قتل ربه الليلة - يعني كسرى -»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم جاؤ اور اپنے ساتھی (گورنرِ یمن باذان) کو بتا دو کہ میرے رب نے آج رات اس کے رب یعنی کسریٰ کو ہلاک کر دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 862]
”تم جاؤ اور اپنے ساتھی (گورنرِ یمن باذان) کو بتا دو کہ میرے رب نے آج رات اس کے رب یعنی کسریٰ کو ہلاک کر دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 862]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [أبو نعيم] عن دحية. الصحيحة 1429.»
قال الشيخ الألباني: صحيح