🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

865. اذهبوا بهذا الماء فإذا قدمتم بلدكم فاكسروا بيعتكم وانضحوا مكانها ....
تم یہ (بچا ہوا وضو کا) پانی لے جاؤ، پھر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 863
«اذهبوا بهذا الماء فإذا قدمتم بلدكم فاكسروا بيعتكم وانضحوا مكانها من هذا الماء واتخذوها مسجدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم یہ (بچا ہوا وضو کا) پانی لے جاؤ، پھر جب تم اپنے شہر پہنچو تو اپنے گرجے (یا معبد) کو گرا کر اس کی جگہ پر یہ پانی چھڑک دینا، اور اسے مسجد بنا لینا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 863]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب] عن طلق بن علي. الصحيحة 1430: ن، ابن سعد، أبو نعيم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں