🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

877. أربع بقين في أمتي من أمر الجاهلية ليسوا بتاركيها: الفخر ....
میری امت میں جاہلیت کی چار باتیں (ایسی) باقی رہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 875
«أربع بقين في أمتي من أمر الجاهلية ليسوا بتاركيها: الفخر بالأحساب والطعن في الأنساب والاستسقاء بالنجوم والنياحة على الميت، وإن النائحة إذا لم تتب قبل الموت جاءت يوم القيامة عليها سربال من قطران ودرع من لهب النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں جاہلیت کی چار باتیں (ایسی) باقی رہ گئی ہیں جنہیں لوگ نہیں چھوڑیں گے: اپنے حسب پر فخر کرنا، دوسروں کے نسب پر طعنے مارنا، ستاروں سے بارش طلب کرنا اور میت پر نوحہ کرنا۔ اور بلاشبہ نوحہ کرنے والی عورت اگر موت سے پہلے توبہ نہ کرے، تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گی کہ اس پر گندھک (تارکول) کا لباس اور آگ کے شعلوں کی قمیص ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 875]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب ك] عن أبي مالك الأشعري. الصحيحة 734، أحكام الجنائز ص 27:م، هق2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں