الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
878. أربعة أنهار من أنهار الجنة سيحان وجيحان والنيل والفرات
جنت کی نہروں میں سے چار (دنیا میں بھیجے جانے ....
حدیث نمبر: 876
«أربعة أنهار من أنهار الجنة سيحان وجيحان والنيل والفرات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت کی نہروں میں سے چار (دنیا میں بھیجے جانے والے پانیوں کی) نہریں یہ ہیں: سیحان، جیحان، نیل اور فرات۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 876]
”جنت کی نہروں میں سے چار (دنیا میں بھیجے جانے والے پانیوں کی) نہریں یہ ہیں: سیحان، جیحان، نیل اور فرات۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 876]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الشيرازي في الألقاب] عن أبي هريرة. الأحاديث الصحيحة 111: حم، أبو يعلى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح