الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1377. أمرت بالسواك حتى خشيت أن أدرد
مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم ....
حدیث نمبر: 1375
«أمرت بالسواك حتى خشيت أن أدرد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم دیا گیا، یہاں تک کہ مجھے اندیشہ ہونے لگا کہ کہیں (کثرتِ استعمال سے) میرے دانت ہی نہ جھڑ جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1375]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار] عن أنس. الصحيحة 1556.»
قال الشيخ الألباني: صحيح