🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1378. أمرت بالسواك حتى خشيت أن يكتب علي
مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1376
«أمرت بالسواك حتى خشيت أن يكتب علي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم دیا گیا، یہاں تک کہ مجھے یہ خوف محسوس ہونے لگا کہ کہیں یہ مجھ پر فرض ہی نہ کر دی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1376]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن واثلة. الصحيحة 1556.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں