الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1504. انصر أخاك ظالما أو مظلوما قيل: كيف أنصره ظالما؟ قال: ....
اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا ....
حدیث نمبر: 1502
«انصر أخاك ظالما أو مظلوما قيل: كيف أنصره ظالما؟ قال: تحجزه عن الظلم فإن ذلك نصره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ پوچھا گیا: میں ظالم ہونے کی صورت میں اس کی کیسی مدد کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اسے ظلم کرنے سے روک دو، یہی (دراصل) اس کی مدد کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1502]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ت] عن أنس. الإرواء 2449.»
قال الشيخ الألباني: صحيح