🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1505. انطلق أبا مسعود! لا ألفينك يوم القيامة تجيء على ظهرك ....
اے ابومسعود! جاؤ (اور اپنا کام کرو)، میں تمہیں قیامت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1503
«انطلق أبا مسعود! لا ألفينك يوم القيامة تجيء على ظهرك بعير من إبل الصدقة له رغاء قد غللته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابومسعود! جاؤ (اور اپنا کام کرو)، میں تمہیں قیامت کے دن اس حال میں ہرگز نہ پاؤں کہ تم اپنی پیٹھ پر صدقے کے اونٹوں میں سے ایک بلبلاتا ہوا اونٹ اٹھائے ہوئے آؤ، جسے تم نے خیانت کر کے چرایا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1503]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن ابن مسعود. الصحيحة 1576.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں