الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1515. أنفقي ولا تحصي فيحصي الله عليك ولا توعي فيوعي الله ....
(اللہ کی راہ میں) خرچ کرتی رہو اور گن گن ....
حدیث نمبر: 1513
«أنفقي ولا تحصي فيحصي الله عليك ولا توعي فيوعي الله عليك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(اللہ کی راہ میں) خرچ کرتی رہو اور گن گن کر نہ رکھو ورنہ اللہ بھی تمہیں گن کر دے گا، اور مال کو (بوریوں یا برتنوں میں) چھپا کر نہ رکھو ورنہ اللہ بھی تم سے (اپنی نعمتیں) روک لے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1513]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أسماء بنت أبي بكر. صحيح الترغيب 933.»
قال الشيخ الألباني: صحيح