الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1516. انكحوا فإني مكاثر بكم
نکاح کرو کیونکہ میں (قیامت کے دن دوسری امتوں پر) ....
حدیث نمبر: 1514
«انكحوا فإني مكاثر بكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نکاح کرو کیونکہ میں (قیامت کے دن دوسری امتوں پر) تمہاری کثرت کی وجہ سے فخر کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1514]
”نکاح کرو کیونکہ میں (قیامت کے دن دوسری امتوں پر) تمہاری کثرت کی وجہ سے فخر کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1514]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. الضعيفة 2960، الزفاف 53.»
قال الشيخ الألباني: صحيح