الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1540. إن أحدكم إذا قام يصلي إنما يناجي ربه فلينظر كيف ....
بے شک تم میں سے جب کوئی شخص نماز پڑھنے ....
حدیث نمبر: 1538
«إن أحدكم إذا قام يصلي إنما يناجي ربه فلينظر كيف يناجيه؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تم میں سے جب کوئی شخص نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشی کرتا ہے، لہٰذا اسے دیکھنا چاہیے کہ وہ اس سے کس طرح سرگوشی کر رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1538]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1603.»
قال الشيخ الألباني: صحيح