🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1541. إن أحدكم إذا قام يصلي جاء الشيطان فلبس عليه حتى ....
بے شک تم میں سے جب کوئی شخص نماز پڑھنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1539
"إن أحدكم إذا قام يصلي جاء الشيطان فلبس عليه حتى لا يدري كم صلى؟ فإذا وجد ذلك أحدكم فليسجد سجدتين وهو جالس"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تم میں سے جب کوئی شخص نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہے تو شیطان آ کر اسے وسوسوں میں الجھا دیتا ہے یہاں تک کہ اسے معلوم نہیں رہتا کہ اس نے کتنی رکعتیں پڑھی ہیں؟ پس جب تم میں سے کسی کو ایسا محسوس ہو تو اسے چاہیے کہ بیٹھے بیٹھے (سہو کے) دو سجدے کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1539]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق د ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 943.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں