🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1543. إن أحدكم إذا كان في صلاته فإنه يناجي ربه فلا ....
بلاشبہ جب تم میں سے کوئی شخص نماز میں ہوتا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1541
«إن أحدكم إذا كان في صلاته فإنه يناجي ربه فلا يبزقن بين يديه ولا عن يمينه، ولكن عن يساره وتحت قدمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جب تم میں سے کوئی شخص نماز میں ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے، لہٰذا وہ ہرگز اپنے سامنے اور نہ ہی اپنی دائیں جانب تھوکے، بلکہ اپنی بائیں جانب اور اپنے قدم کے نیچے تھوکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1541]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أنس. صحيح الترغيب 285 نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں