🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1544. إن أحدكم يأتيه الشيطان فيقول: من خلقك؟ فيقول: الله فيقول: ....
بلاشبہ تم میں سے کسی کے پاس شیطان آتا ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1542
«إن أحدكم يأتيه الشيطان فيقول: من خلقك؟ فيقول: الله فيقول: فمن خلق الله؟ فإذا وجد ذلك أحدكم فليقل: آمنت بالله ورسوله فإن ذلك يذهب عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ تم میں سے کسی کے پاس شیطان آتا ہے اور کہتا ہے: تمہیں کس نے پیدا کیا ہے؟ تو وہ جواب دیتا ہے: اللہ نے۔ تو وہ (شیطان) کہتا ہے: پھر اللہ کو کس نے پیدا کیا؟ پس جب تم میں سے کوئی شخص یہ (وسوسہ) محسوس کرے تو اسے چاہیے کہ وہ کہے: «آمَنْتُ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ» (میں اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لایا)، بے شک ایسا کہنے سے یہ (وسوسہ) اس سے دور ہو جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1542]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] 1 عن عائشة. الصحيحة 116، الترغيب 2/266.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں