الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1630. إن الرجل من أهل النار ليعظم للنار حتى يكون الضرس ....
بلاشبہ جہنمیوں میں سے کسی آدمی کو جہنم کی آگ ....
حدیث نمبر: 1628
"إن الرجل من أهل النار ليعظم للنار حتى يكون الضرس
من أضراسه كأحد"
من أضراسه كأحد"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جہنمیوں میں سے کسی آدمی کو جہنم کی آگ کے لیے اتنا بڑا کر دیا جائے گا کہ اس کی ایک داڑھ احد پہاڑ کے برابر ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1628]
”بلاشبہ جہنمیوں میں سے کسی آدمی کو جہنم کی آگ کے لیے اتنا بڑا کر دیا جائے گا کہ اس کی ایک داڑھ احد پہاڑ کے برابر ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1628]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن زيد بن أرقم. الصحيحة 1601.»
قال الشيخ الألباني: صحيح