الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1631. إن الرحم شجنة آخذة بحجزة الرحمن تصل من وصلها وتقطع ....
بلاشبہ رحم (رشتہ داری) ایک شاخ ہے جس نے رحمن ....
حدیث نمبر: 1629
«إن الرحم شجنة آخذة بحجزة الرحمن تصل من وصلها وتقطع من قطعها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ رحم (رشتہ داری) ایک شاخ ہے جس نے رحمن کے کمر بند کو پکڑا ہوا ہے، وہ اسی سے جڑتی ہے جو اس (رشتہ داری) کو جوڑتا ہے اور اسی سے کٹتی ہے جو اسے کاٹتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1629]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن ابن عباس. الصحيحة 1602.»
قال الشيخ الألباني: حسن