الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1672. إن العبد إذا أخطاء خطيئة نكتت في قلبه نكته سوداء ....
بلاشبہ بندہ جب کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کے ....
حدیث نمبر: 1670
"إن العبد إذا أخطاء خطيئة نكتت في قلبه نكته سوداء فإن هو نزع واستغفر وتاب صقل قلبه وإن عاد زيد فيها حتى تعلو على
قلبه وهو الران الذي ذكر الله تعالى {كَلَّا بَلْ رَانَ عَلَى قُلُوبِهِمْ مَا كَانُوا يَكْسِبُونَ}"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ بندہ جب کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک سیاہ دھبہ لگا دیا جاتا ہے۔ پس اگر وہ اس گناہ سے باز آ جائے، استغفار کرے اور توبہ کر لے تو اس کا دل صاف اور روشن کر دیا جاتا ہے۔ اور اگر وہ دوبارہ گناہ کرے تو اس سیاہی میں اضافہ کر دیا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ پورے دل پر چھا جاتی ہے۔ اور یہی وہ زنگ ہے جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے (اس آیت میں) کیا ہے: ﴿كَلَّا بَلْ رَانَ عَلَى قُلُوبِهِمْ مَا كَانُوا يَكْسِبُونَ﴾ ”ہرگز نہیں، بلکہ ان کے دلوں پر ان کے برے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے۔“ [سورة المطففين: 14] “ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1670]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ت ن هـ حب ك هب] عن أبي هريرة. الترغيب 2/268.»
قال الشيخ الألباني: حسن