الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1673. إن العبد إذا قام يصلي أتي بذنوبه كلها فوضعت على ....
بلاشبہ بندہ جب نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہوتا ہے ....
حدیث نمبر: 1671
«إن العبد إذا قام يصلي أتي بذنوبه كلها فوضعت على رأسه وعاتقيه فكلما ركع أو سجد تساقطت عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ بندہ جب نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اس کے تمام گناہ لائے جاتے ہیں اور اس کے سر اور دونوں کندھوں پر رکھ دیے جاتے ہیں۔ پس وہ جب بھی رکوع یا سجدہ کرتا ہے تو وہ گناہ اس سے جھڑتے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1671]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب حل هق] عن ابن عمر. الصحيحة 1398: ابن نصر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح